منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی قتل و غارت گری سے اقتدار کی راہ ہموار کرتی ہیں: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-09
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں اور کھیلوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے مغربی بنگال میں جاری انتخابی تشدد پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ ترنمول کانگریس کی صدر اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی قتل و غارت گری سے اقتدار کی راہ ہموار کرتی ہیں۔
یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے سوال کیا کہ محترمہ بنرجی کی کیا مجبوری ہے کہ وہ اپنی ریاست میں قتل، آتش زنی، انارکی کے بغیر کسی بھی انتخاب میں یقین نہیں رکھتیں۔
مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ ”دہلی میں بارش ہو رہی ہے لیکن بنگال میں بہت زیادہ بارش ہو رہی ہے ۔ بنگال کا بم کلچر آج پوری دنیا میں ہندوستان اور جمہوریت کو شرمسار کر رہا ہے ۔’’
بیلٹ باکس کے استعمال پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ ”یہ لوگ ای وی ایم سے ہٹ کر بیلٹ بکس میں کیوں جانا چاہتے ہیں؟ آپ نے دیکھا ہوگا کہ یہ لوگ کس طرح بیلٹ باکس لے کر بھاگ رہے ہیں۔ بیلٹ باکس میں دھاندلی ہو رہی ہے اور بالادستی قائم کرنے کے لیے قتل ہو رہے ہیں۔ ممتا بنرجی پنچایتی راج میں اپنی حکومت قائم کرنے کے لیے کس حد تک گر جائیں گی۔
انہوں نے کہاکہ ”مغربی بنگال میں امن و امان کی صورتحال پوری طرح سے ٹوٹ چکی ہے ۔ پنچایت انتخابات کے دوران 12 سے زائد افراد کو قتل کیا جا چکا ہے ۔ کئی لوگ زخمی ہیں۔ آج پورا ملک اور دنیا ممتا بنرجی کی حکومت سے سوال کر رہی ہے ۔ آج ملک کہہ رہا ہے کہ ممتا بنرجی کو اپنی ریاست کے لوگوں سے کوئی پیار نہیں ہے ۔
مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ "یہ سارا منصوبہ بند تشدد ترنمول کانگریس نے کیا ہے ۔ محترمہ ممتا بنرجی بتائیں کہ مغربی بنگال میں ہر الیکشن میں تشدد، بم دھماکے اور قتل کیوں ہوتے ہیں؟ ترنمول کانگریس کے لیڈروں کی عادت بن گئی ہے کہ وہ الزام اپنے سر سے نکال کر دوسروں کے ماتھے پر ڈال دیتے ہیں۔ ممتا بنرجی اس سے بچ نہیں سکتیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی تاریخ میں تلنگانہ اور اس کے عوام کا اہم رول:مودی

Next Post

مودی ای ڈی۔ سی بی آئی کی مدد سے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

مودی ای ڈی۔ سی بی آئی کی مدد سے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.