جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی ای ڈی۔ سی بی آئی کی مدد سے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-09
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ای ڈی۔سی بی آئی کی مدد سے وزیر اعظم نریندر مودی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اور پارٹی لیڈروں کو بدنام کر رہے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے آج کہا کہ ای ڈی۔سی بی آئی کی مدد سے وزیر اعظم عام آدمی پارٹی کی حکومت کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ ان سے ملک سنبھل نہیں رہا ہے اس لیے وہ ای ڈی۔سی بی آئی اور پولیس کی مدد سے عام آدمی پارٹی اور اس کے لیڈروں کو بدنام کر رہے ہیں۔ ایکسائز پالیسی میں کوئی گھپلہ نہیں ہوا۔ منیش سسودیا کے پاس دو فلیٹ ہیں اور ان کے بینک اکاؤنٹ میں صرف 11 لاکھ روپے ہیں۔ دونوں فلیٹس ایکسائز پالیسی کے نافذ ہونے سے پہلے خریدے گئے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ منیش سسودیا نے 2004-05 میں ایک فلیٹ خریدا تھا، جس کی قیمت پانچ لاکھ روپے تھی، جب کہ دوسرا فلیٹ 2018 میں خریدا گیا تھا، جس کی قیمت 65 لاکھ روپے تھی۔ سسودیا کے پاس موجود ان جائیدادوں کا مذکورہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
دوسری طرف اپوزیشن اتحاد کے بارے میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ہمیں آئندہ میٹنگ میں شرکت کا دعوت نامہ ملا ہے ۔ پچھلی بار جب پٹنہ میں میٹنگ ہوئی تھی، کانگریس نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے آغاز سے 15 دن پہلے وہ عوامی طور پر اعلان کرے گی کہ وہ آرڈیننس کے خلاف ہے اور پارلیمنٹ میں آرڈیننس کے خلاف ووٹ دے گی۔ ہم کانگریس کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا بنرجی قتل و غارت گری سے اقتدار کی راہ ہموار کرتی ہیں: انوراگ ٹھاکر

Next Post

دھوکے بازوں، جعلسازوں کا بی جے پی قیادت کے ساتھ تعلق کے دعووں کی حقیقت کیا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

دھوکے بازوں، جعلسازوں کا بی جے پی قیادت کے ساتھ تعلق کے دعووں کی حقیقت کیا ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.