جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی بھر میں حضرت عثمان غنیؐ کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in مقامی خبریں
A A
دستگیرصاحب ؒ کاسالانہ عرس عقیدت واحترام سے منایا گیا

URS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کے اطراف وکناف میں امیر المومنین حضرت عثمان غنیؓ کے عرس پر روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
درگاہ حضرت بل میں نماز پنجگانہ کے بعد زائرین موئے مقدسؐ کے دیدار سے فیضیاب ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر میں جمعے کے روز خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے درگاہوں اور خانقاہوں میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
جھیل ڈل کے کناروں پر واقع آثار شریف درگاہ حضرت بل میں جمعہ نماز پر لوگوں کی بھاری تعداد نے با جماعت نماز کی ادائیگی کے بعد موئے پاک ؐ کے دیدار سے فیضاب ہوئے ۔ اس موقع پر علمائنے دین اسلام کے اس عظیم فرزند کو انکی جلیل القدر اور بے مثال دینی و اسلامی خدمات کے لئے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
علماء نے کہاکہ دین اسلام کے اس بے باک رہنما نے اپنے ذریں خدمات سے دنیا کو عدل و انصاف، مساوات، مذہبی رواداری اور انسان دوستی کے اسلامی اور آفاقی اصولوں کو عام کرنے کے علاوہ دعوت و تبلیغ کے حوالے سے جو انمٹ اور تاریخ ساز کارنامے انجام دئے ہیں وہ رہتی دنیا تک ایک درخشندہ مثال اور نمونہ ہے ۔
علماء نے خلیفہ سوئم کے بیش بہا کارناموں اور عالم انسایت پر آپ کے احسانات کو ہر سطح پر اور ہر لحاظ سے لافانی اور ناقابل فراموش قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کشمیر میں نوجوان کرنٹ لگنے سے ہلاک

Next Post

رام بن گاڑی چناب میں جا گری ‘باپ بیٹے سمیت۳ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

رام بن گاڑی چناب میں جا گری ‘باپ بیٹے سمیت۳ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.