ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرحد پار کرنے سے ہچکچاہیں گے نہیں :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in اہم ترین
A A
سرحد پار کرنے سے ہچکچاہیں گے نہیں :راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//(ویب ڈیسک)
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو زور دے کر کہا کہ ہندوستان سرحد پار سے ملک کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔
ایک پروگرام ‘جہاں۱۹۷۱کی ہندوستان،پاکستان جنگ کے آسام میں مقیم سابق فوجیوں کو مبارکباد دی گئی‘سے خطاب میں سنگھ نے کہا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کا صفایا کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔
راج ناتھ نے کہا’’بھارت یہ پیغام دینے میں کامیاب رہا ہے کہ دہشت گردی سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اگر ملک کو باہر سے نشانہ بنایا گیا تو ہم سرحد پار کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے‘‘۔
وزیر دفاع نے یہ کہا کہ ملک کی مشرقی سرحد اس وقت مغربی سرحد کے مقابلے زیادہ امن اور استحکام کا تجربہ کر رہی ہے جبکہ بنگلہ دیش ایک دوستانہ پڑوسی ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی سرحدوں پر ہندوستان کو جو تناؤ ہے وہ مشرقی سرحد کے ساتھ موجود نہیں ہے کیونکہ بنگلہ دیش ایک دوست ملک ہے۔
وزیر نے کہا کہ دراندازی کا مسئلہ تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ اب سرحد (مشرقی سرحد پر) امن و استحکام ہے۔
شمال مشرق کے مختلف حصوں سے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (افسپا) کی حالیہ واپسی پر، وزیر دفاع نے کہا کہ جب بھی کسی جگہ پر حالات بہتر ہوئے تو حکومت نے ایسا کیا۔
یہ برقرار رکھتے ہوئے کہ ’عوامی غلط فہمی‘ تھی کہ فوج ہمیشہ افسپا کو نافذ کرنا چاہتی ہے، سنگھ نے مزید کہا’’یہ صورتحال ہے جو افسپا کے نفاذ کیلئے ذمہ دار ہے، فوج نہیں۔‘‘
حال ہی میں، آسام کے ۲۳ اضلاع سے افسپا کو مکمل طور پر اور ایک ضلع سے جزوی طور پر، منی پور کے چھ اضلاع کے۱۵تھانے، اور ناگالینڈ کے سات اضلاع کے ۱۵تھانوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
یہ ایکٹ سکیورٹی فورسز کو کسی بھی جگہ آپریشن کرنے اور بغیر کسی پیشگی وارنٹ کے کسی کو گرفتار کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ انہیں وسیع اختیارات دینے کے علاوہ، یہ فورسز کو سویلین ٹرائل کے خلاف قانونی استثنیٰ بھی دیتا ہے۔
جموں کشمیر میں بھی یہ ایکٹ کم و بیش تیس برسوں سے نافذاعمل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں جنگجوؤں کے حملے میں زخمی آر پی ایف افسر دم توڑ گیا

Next Post

یو ٹی کے تمام ۲۰؍اضلاع کیلئے ۲۲۱۲۷کروڑ روپے کیپیکس بجٹ منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

یو ٹی کے تمام ۲۰؍اضلاع کیلئے ۲۲۱۲۷کروڑ روپے کیپیکس بجٹ منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.