جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ نے این سی سی کے لیے انٹیگریٹڈ سافٹ ویئر کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ڈیجیٹل انڈیا مشن کے مطابق ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے جمعہ کو یہاں نیشنل کیڈٹ کور انٹیگریٹڈ سافٹ ویئر کا آغاز کیا۔
بھاسکراچاریہ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس ایپلی کیشنز اینڈ جیو انفارمیٹکس کے ساتھ شراکت میں تیار کیا گیا، یہ سافٹ ویئر ‘انٹری ٹو ایگزٹ ماڈل’ پر ڈیزائن کیا گیاسنگل ونڈو انٹرایکٹو سافٹ ویئر ہے ۔
یہ سافٹ ویئر وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘ایک بار کیڈٹ، لائف ٹائم کیڈٹ’ کے وژن پر مبنی ہے اوراس سے این سی سی میں کیڈٹ کے طور پر اندراج کے مرحلے سے لے کر سابق طالب علم کے طور پر ایگزٹ رجسٹریشن تک پورا عمل ڈیجیٹل بن جائے گا۔ اس سے سرٹیفکیٹس کے بغیر کسی رکاوٹ کے اجراء اور ملازمت کے وقت این سی سی کیڈیٹس کا ایک آل انڈیا ڈیٹا بیس بنانے میں مدد ملے گی۔
این سی سی اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ایس بی آئی کی ‘پہلی اڑان’ اسکیم کے تحت ڈیبٹ کارڈ، چیک بک اور پاس بک کی سہولت کے ساتھ تمام این سی سی کیڈیٹس کے زیرو بیلنس اکاؤنٹس کھولنے کے لیے وزیردفاع کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ۔ اس سے ہر سال تقریباً 5 لاکھ کیڈٹس کو فائدہ ہوگا۔
یہ اکاؤنٹ تربیت کی تکمیل یا 18 سال کی عمر تک، جو بھی بعد میں ہو، تک جاری رہے گا۔ یہ نہ صرف کیڈٹس کو قومی بینکنگ سسٹم سے متعارف کرائے گا بلکہ انہیں اپنے کھاتوں میں رقوم کی براہ راست فائدہ کی منتقلی کے ذریعے دیگر سرکاری اسکیموں کے فوائد حاصل کرنے کے لیے ایک تیار پلیٹ فارم بھی فراہم کرے گا۔
وزارت دفاع نے یونیفارم کی تقسیم کے عمل کو مزید شفاف اور ہموار بنانے کے لیے اس میں بہتری کی ہے ، جس سے این سی سی کیڈٹس کے بینک کھاتوں میں یونیفارم الاؤنس کی براہ راست بینک منتقلی ممکن ہے ۔
ڈیفنس سکریٹری گریدھر ارمانے ، ڈائریکٹر جنرل این سی سی لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال سنگھ اور وزارت کے سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کے خلاف ہر سازش کا جواب دے گی کانگریس: کھڑگے -پرینکا

Next Post

سی بی آئی نے دھوکہ دہی کے معاملے میں پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سی بی آئی نے دھوکہ دہی کے معاملے میں پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.