منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کے خلاف ہر سازش کا جواب دے گی کانگریس: کھڑگے -پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کو گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے خارج کرنے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ مسٹر گاندھی حق کے لیے لڑ رہے ہیں اور مودی حکومت ان کی آوازدبانے کے لیے کوئی بھی حربہ اختیار کرے لیکن آخر کار حق کی ہی فتح ہوگی اور عوام کی آواز کی جیت ہوگی۔
انہوں نے مودی حکومت کو متکبر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سچ کو دبانے کے لیے ہر حربہ آزما رہی ہے اور عوامی مفادات سے جڑے سوالات سے توجہ ہٹانے کے لیے طرح طرح کی سازشیں کر رہی ہے ، لیکن کانگریس ڈرنے والی نہیں ہے اور وہ سیاسی اور قانونی لڑائی لڑتی رہے گی۔
اس سے پہلے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا، "راہل گاندھی کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دینے پر گجرات ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کا فیصلہ ہمارے نوٹس میں آیا ہے ۔ معزز جج کے دلائل کا مطالعہ کیا جا رہا ہے ، جیسا کہ ہونا چاہیے ۔” ہائی کورٹ کے فیصلے نے اس کیس کو آگے بڑھانے کے ہمارے عزم کو دوگنا کر دیا ہے ۔”
مسٹر کھڑگے نے کہا، "مسٹر راہل گاندھی نے ہمیشہ حق کی جنگ لڑی ہے اور اس کے لیے لڑتے رہیں گے ۔ سچ یہ ہے کہ للت مودی، نیرو مودی، میہول "بھائی”، وجے مالیا، جتن مہتا جیسے بھگوڑے ، مودی حکومت کی نگرانی میں عوام کے پیسے لے کر، مشکوک طور پر بیرون ملک پہنچ گئے ۔ بی جے پی نے ان کو تو آزاد کردیا، لیکن جھوٹ کی چالیں چل کر، ایک سیاسی سازش کے تحت مسٹر راہل گاندھی کو کٹہرے میں کھڑا کر کے پارلیمنٹ سے معطل کرا دیا۔ بی جے پی کے راج میں پہلے بدعنوان باہر بھاگتے ہیں اور دوسری جانب مودی جی کی پارٹی جن لوگوں پر بدعنوانی کا الزام ہے ان لوگوں کو بی جے پی کے ‘سوچھ بھارت ابھیان’ کے واشنگ مشین میں دھو کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا کھیل کھیلتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات ہائی کورٹ سے راہل کو راحت نہیں، ہتک عزت کیس میں سزا برقرار

Next Post

راج ناتھ نے این سی سی کے لیے انٹیگریٹڈ سافٹ ویئر کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے این سی سی کے لیے انٹیگریٹڈ سافٹ ویئر کا آغاز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.