جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیراعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کے بعدتمیم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-08
in کھیل
A A
ون ڈے سیریز جیت کر زیادہ خوش نہیں ہونا چاہیے،ہمیں آگے مزید مشکل چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: تمیم اقبال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ڈھاکہ// تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے صرف 24 گھنٹے بعد ہی بنگلہ دیش کے بلے باز تمیم اقبال نے جمعہ کو وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کے بعد اپنے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
تمیم اقبال نے گونو بھون میں وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا، "میں سب کو انکار کر سکتا ہوں لیکن وزیر اعظم کو نہیں۔ مشرف بھائی مجھے لے کر آئے تھے جبکہ پاپون بھائی بھی میرے ساتھ میٹنگ میں موجود تھے۔
واضح رہے کہ تمیم اقبال نے جمعرات کو تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے کرکٹ کی دنیا میں سب کو حیران کر دیا تھا۔ آج کی میٹنگ میں تمیم کے ساتھ بی سی بی کے صدر نظم الحسن پاپون اور سابق کپتان مشرفی بن مرتضیٰ بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ تمیم بنگلہ دیش کے لیے اب تک 241 ون ڈے کھیل چکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 8313 رنز بنائے۔ تمیم ٹیم کے لیے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اس فارمیٹ میں 14 سنچریاں اور 56 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ انہوں نے ٹیم کے لیے 78 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں 1758 رنز بنائے ہیں۔ تمیم نے 70 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 5134 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بھی بنائی۔ انہوں نے 10 سنچریاں اور 31 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہتر کپتان کون! سرفراز یا بابراعظم، عمر گل نے بتادیا

Next Post

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.