جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in کھیل
A A
سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی سوار تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پراوین کمار کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی جس میں وہ اور ان کا بیٹا بال بال بچ گئے تھے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پراوین کمار نے بتایا کہ وہ اور ان کا بیٹا خیریت سے ہیں، ہماری گاڑی کو ایک بڑے ٹرک نے رات ساڑھے 9 بجے کے قریب پیچھے سے ٹکر ماری تھی۔
پراوین کمار نے بتایا کہ ہماری گاڑی بھی بڑی ہونے کی وجہ سے ہمیں چوٹیں نہیں آئیں تاہم گاڑی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے۔
واضح رہے کہ 2020 میں پراوین کمار نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا بھی انکشاف کیا تھا تاہم اب وہ بالکل نارمل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کو ہندوستان سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاق

Next Post

اینڈرسن، ٹونگ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
اینڈرسن کی ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم میں واپسی

اینڈرسن، ٹونگ تیسرے ایشز ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.