جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

دفعہ۳۷۰ کی منسوخی کو چیلنج‘سپریم کورٹ ۱۱ جولائی سے سماعت کریگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-03
in ٹاپ سٹوری
A A
دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے تین سال: جنگجوئیت سے جڑی ہلاکتوں میں ۳۰ فیصد کمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

سرینگر/۳جولائی(ویب ڈیسک)
چیف جسٹس آف انڈیا‘ ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت 11 جولائی کو شروع کرے گی۔
پانچ رکنی آئینی بنچ میں جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس ایس کے کول، چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سوریہ کانت شامل ہیں۔
آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے تقریباً چار سال بعد یہ نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آرٹیکل 370 سابقہ ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کرتا ہے۔
سپریم کورٹ کے سامنے 20 سے زیادہ عرضیاں زیر التوا ہیں جس میں مرکزی حکومت کے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیا گیا تھا۔
سابقہ ریاست کو بعد میں دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں تاخیر کو لیکر کئی مرتبہ جموں و کشمیر کے سیاسی جماعتوں نے تاخیر کو سیاسی سازش قرار دیا تھا۔
پی ڈی پی کی سرپرست محبوبہ مفتی نے دفعہ 370 اور 35 اے کو کئی مرتبہ منسوخ کرنے پر سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا کو اس کی سماعت جلدی شروع کرنے کی درخواست کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

Next Post

قربانی کا گوشت … ایک اور بات !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

قربانی کا گوشت … ایک اور بات !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.