جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

بابر اعظم کا معاوضہ 7,696 ڈالر، ویرات کوہلی کو 9,14,417 ڈالر ملتے ہیں،پاکستان میں ٹیسٹ میچ فیس 4,267ڈالر، بھارت میں 19,594ڈالر، ون ڈے میچ فیس پاکستان میں 2,624ڈالر، بھارت میں 7,837ڈالر،ٹی 20 میچ فیس پاکستان میں1,893ڈالر ،بھارت میں3,918 ڈالر ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور//
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کا موازنہ کیا جائے تو پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز سے کئی حوالوں سے بہترہیں لیکن اگر دونوں ممالک میں کھلاڑیوں کے معاوضے کا موازنہ کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق بھارت میں اے پلس کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 14 ہزار 417 ڈالر معاوضہ دیا جاتا ہے۔
پاکستان میں اس کیٹیگری میں کوئی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔ اس کے بعد اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو پاکستان میں 7 ہزار 696 ڈالر معاوضہ دیا جاتا ہے جبکہ بھارت میں اس کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 6 لاکھ 53 ہزار 155 ڈالر معاوضہ ملتا ہے۔ بی کیٹیگری میں پاکستان میں 5 ہزار 247 ڈالر اور بھارت میں 3 لاکھ 91 ہزار 893 ڈالر جبکہ سی کیٹیگری میں پاکستان میں صرف 3 ہزار 848 ڈالر اور بھارت میں 1 لاکھ 30 ہزار 631 ڈالر معاوضہ دیا جاتا ہے۔
پاکستان میں ٹیسٹ میچ کی فیس 4 ہزار 267 ڈالر جبکہ بھارت میں 19 ہزار 594 ڈالر، ون ڈے میچ کی فیس پاکستان میں 2 ہزار 624 ڈالر جبکہ بھارت میں 7 ہزار 837 ڈالر اور ٹی 20 میچ کی فیس پاکستان میں 1 ہزار 893 ڈالر جبکہ بھارت میں 3 ہزار 918 ڈالر دی جاتی ہے۔ پاکستان میں اے کیٹیگری میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان اور حسن علی کھیلتے ہیں۔ بی کیٹیگری میں اظہر علی، فہیم اشرف، فخر زمان، فواد عالم، شاداب خان اور یاسر شاہ آتے ہیں جبکہ سی کیٹیگری میں عابد علی، امام الحق، حارث رؤف، محمد حسنین، محمد نواز، نعمان علی اور سرفرازاحمد کھیلتے ہیں۔
عمران بٹ، شاہ نواز دہانی اور عثمان قادر ایمرجنگ کیٹیگری میں کھیلتے ہیں۔ بھارت میں اے پلس کیٹیگری میں ویرات کوہلی، روہت شرما اور جسپریت بھمرا آتے ہیں۔ اے کیٹیگری میں روی چندرن اشون، رویندر جدیجا، رشبھ پنت، کے ایل راہول اور محمد سمیع، بی کیٹیگری میں چتیشور پجارا، اجنکیا رہانے، ایشانت شرما، شردل ٹھاکر، امیش یادو، بھونیشور کمار اور محمد سراج جبکہ سی کیٹیگری میں ہاردک پانڈے، شکھر دھون، وردھیمان ساہا، مایانک اگروال، دیپک چاہر، شبنم گل، ہنوما ویہاری، ایکسر پٹیل، شریاس ایار ، واشنگٹن سندر اور سوریاکمار یادو کھیلتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بٹلر کی طوفانی سنچری، راجستھان کی دہلی پر سنسنی خیز جیت

Next Post

تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت

تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.