نئی دہلی،// وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو ان کی 102 ویں سالگرہ پر انہیں یاد کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیاکہ مسٹر پی وی۔ نرسمہا راؤ جی کو ان کی یوم پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ ان کی دور اندیش قیادت اورہندوستان کی ترقی کے لیے ان کا عزم قابل ذکر ہے ۔ ہم اپنے ملک کی ترقی میں ان کی انمول تعاون کا احترام کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کے نویں وزیر اعظم پامولپتی وینکٹ نرسمہا راؤ کی پیدائش 28 جون 1921 کو آندھرا پردیش کے کریم نگرمیں ہوا تھا۔