ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کسانوں کے لیے خصوصی پیکج کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-29
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//حکومت نے بدھ کے روز کسانوں کے لئے 3,70,128.7 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے ساتھ اختراعی اسکیموں کے خصوصی پیکیج کو منظوری دی۔
اسکیموں کا مجموعہ کسانوں کی مجموعی بہبود اور پائیدار زراعت کو فروغ دے کر ان کی معاشی بہتری پر مرکوز ہے ۔ یہ پہل کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرے گی، قدرتی اور نامیاتی کھیتی کو مضبوط کرے گی، مٹی کی پیداواری صلاحیت کو بحال کرے گی اور غذائی تحفظ کو بھی یقینی بنائے گی۔
سی سی ای اے نے یوریا سبسڈی اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دی تاکہ کسانوں کو یوریا کی 45/242 کلوگرام کے بورے کی قیمت پر ٹیکس اور نیم کوٹنگ چارجز کو چھوڑ کر یوریا کی مستقل دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے ۔ مذکورہ منظور شدہ پیکیج میں سے 368676.7 کروڑ روپے کا وعدہ تین سالوں (23-2022سے 25-2024 تک) کے لیے یوریا سبسڈی کی خاطر کیا گیا ہے ۔ یہ خریف سیزن 24-2023 کے لیے حال ہی میں منظور شدہ 38000 کروڑ روپے کی غذائیت پر مبنی سبسڈی کے علاوہ ہے ۔ کسانوں کو یوریا کی خریداری کے لیے اضافی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، اور اس سے ان کی ان پٹ لاگت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ اس وقت یوریا کی ایم آر پی فی 45 کلوگرام بورے پر 242 روپے ہے (اس میں نیم کی کوٹنگ اور قابل اطلاق ٹیکس کی رقم شامل نہیں ہے )، جب کہ بورے کی اصل قیمت تقریباً 2200 روپے ہے ۔ اس اسکیم کو مکمل طور پر حکومت ہند کی طرف سے بجٹ کی مدد کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے ۔ یوریا سبسڈی اسکیم کو جاری رکھنے سے یوریا کی مقامی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا تاکہ خود انحصاری کی سطح تک پہنچا جا سکے ۔
بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ، کھاد کی قیمتیں گزشتہ برسوں میں عالمی سطح پر کئی گنا بڑھی ہیں۔ لیکن حکومت ہند نے کھاد کی سبسڈی میں اضافہ کرکے اپنے کسانوں کو کھاد کی قیمتوں میں اضافے سے بچایا ہے ۔ ہمارے کسانوں کی حفاظت کی اپنی کوششوں کے تحت، حکومت ہند نے کھاد کی سبسڈی کو سال 15-2014 کے 73067 کروڑ روپے سے بڑھا کر 23-2022 میں 254799 کروڑ روپے کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناصر حسین ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے بارے میں پیشنگوئی کرنے سے قاصر

Next Post

کابینہ نے نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن بل کی منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

کابینہ نے نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن بل کی منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.