جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم اگست میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-29
in کھیل
A A
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ڈبلن// ہندوستانی ٹیم اگست میں تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔
اس دورے میں ہندوستانی ٹیم 18، 20 اور 23 اگست کو میزبان آئرلینڈ سے ٹکرائے گی۔
کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارن ڈیوٹروم نے منگل کو ایک بیان میں کہاکہ "ہم 12 مہینوں میں دوسری بار ہندوستان کا آئرلینڈ میں خیرمقدم کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔” اس سے بھی زیادہ شائقین اس سے لطف اندوز ہونے کے موقع کے مستحق ہیں جو ہمیشہ یاد رکھنے والا واقعہ ہوتا ہے۔
ہندوستان نے گزشتہ سال میزبان آئرلینڈ کو دو میچوں کی ٹی۔ٹوئنٹی سیریز میں 2-0 سے شکست دی تھی۔
آئرلینڈ سے پہلے ہندوستان کو ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت تینوں فارمیٹس میں ویسٹ انڈیز کا سامنا کرنا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معین علی کی جگہ دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں جوش ٹنگ ٹیم میں شامل

Next Post

ناصر حسین ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے بارے میں پیشنگوئی کرنے سے قاصر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

ناصر حسین ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے بارے میں پیشنگوئی کرنے سے قاصر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.