منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کو مہنگائی پر آر بی آئی کی رپورٹ کا جواب دینا چاہئے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-25
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ حکومت آسمان چھوتی مہنگائی پر پردہ ڈالنے کے لیے طرح طرح کے بہانے بناتی رہی ہے ، لیکن اب خود ریزرو بینک نے مہنگائی کے تعلق سے جو ردعمل دیا ہے اس پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ حکومت کے وزراء کہتے ہیں کہ مہنگائی نظر نہیں آ رہی ہے اور حکومت بھی مہنگائی کے سلسلے میں بہانے بناتی رہی ہے ، لیکن اب حکومت کو بتانا چاہیے کہ کیا مہنگائی کے تعلق سے ریزرو بینک کا تبصرہ بھی درست نہیں ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا ‘‘جب کانگریس پارٹی کہتی ہے کہ مہنگائی ہے … تو مودی جی کے وزراء کہتے ہیں کہ – ‘مہنگائی دکھتی نہیں ہے ’، عوام کہتے ہیں کہ مہنگائی ہے … تو مودی حکومت کی سپلائی، موسم، جنگ سب بہانے بناتی ہے ۔’’
انہوں نے کہا ‘‘اب تو خود حکومت ہند کا آر بی آئی کہہ رہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کم خرچ کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے فروخت میں کمی آئی ہے اور نجی سرمایہ کاری بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ یہ سلسلہ ہماری معیشت کے لئے نقصان دہ ہے ۔بتایئے نریندر مودی جی آپ آر بی آئی کی اس رپورٹ پر کیا جواب دیں گے ؟ اچھے دن ناممکن نہیں!

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا دورہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل: پوری

Next Post

پانچ کروڑ سے زائد کی جائیداد رکھنے پر سب کلکٹر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

پانچ کروڑ سے زائد کی جائیداد رکھنے پر سب کلکٹر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.