ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کے 14 فوجی اہداف کو حساس میزائلوں کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے: کوناشینکوف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in عالمی خبریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ماسکو//
روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے، یوکرین کے 14 فوجی اہداف کو حساس میزائلوں کے ساتھ نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔کوناشینکوف نے جاری کردہ بیان میں یوکرین جنگ میں روسی فوج کی کاروائیوں سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ "ایک دن میں فضاء سے چھوڑے گئے حساس میزائلوں کے ساتھ یوکرین مسلح افواج کے 14 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملوں کے نتیجے میں پوپاسنایا رہائشی آبادی میں واقع ایک کمانڈ مرکز، دو ایمونیشن ڈپووں، فوجیوں کی گاڑیوں اور فوجی گاڑیوں کے 2 پارکنگ ایریا اور نیشنلسٹوں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
کوناشینکوف نے کہا ہے کہ شنورکی اور سلوایانکس میں 2 ایمونیشن ڈپووں اور چرکاسکو اور الیکسانڈروکا میں فوجی تکنیکی گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، نیشنلسٹ فورسز کے تقریباً 120 افراد کو ہلاک اور 30 سے زائد بکتر بند گاڑیوں اور عام گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ائیر آپریشنل ٹیکٹکس یونٹوں نے ایک دن میں یوکرین کے 64 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا اور میزائل اور توپ یونٹوں نے 450 فوجی اہداف پر فائرنگ کی ہے۔ روس ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم نے دونتسک کے علاقے یاسنو کے جوار میں یوکرین کے ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا ہے۔ اس وقت تک یوکرینی فوج کے 140 طیاروں، 106 ہیلی کاپٹروں، 512 ڈرون طیاروں، 254 ائیر ڈیفنس سسٹموں، 2 ہزار 422 ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں، 266 ملٹی بیرل راکٹ لانچروں، 1051 ہوٹزر اور مارٹر توپوں اور 2 ہزار 274 اسپیشل فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کی وجہ سے سوا لاکھ لوگ ماریوپول میں محصور ہیں: زیلنسکی

Next Post

روس کےکوریل جزیرے کے پاس آیا 5.4کی شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

روس کےکوریل جزیرے کے پاس آیا 5.4کی شدت کا زلزلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.