منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کےکوریل جزیرے کے پاس آیا 5.4کی شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یوزنو- سکھلنسک،روس//
روس کے کوریل جزیرے کے پاس زلزلہ کے درمیانے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4درج کی گئی۔ یوزنو -سکھالنسک ارتھ کویک سائنس اسٹین کی سربراہ ایلینا سیمینووا نے اسپوتنک کو یہ معلومات دی۔ ایلینا سیمینووا نے کہا کہ4.5دت کے زلزلے کے جھٹکے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 11:38پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 52 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔‘‘زلزلے کا مرکز سموشیر کے غیر آباد جزیرے سے 171 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔ زلزلے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سونامی کی وارننگ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
کوریل جزائر زلزلہ کے لحاظ سے ایک فعال علاقے میں واقع ہیں جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے۔ یہ خطہ باقاعدگی سے طاقتور زلزلوں سے متاثر ہوتا ہے۔
5 نومبر 1952 کو کوریل جزائر پر 9.0شدت کے زلزلے کے بعد ایک بڑی سونامی آئی جس نے سیویرو-کورلسک شہر کو تباہ کر دیا۔ اس واقعے میں 2300 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کے 14 فوجی اہداف کو حساس میزائلوں کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے: کوناشینکوف

Next Post

کورونا کےبڑھتے کیسزکے بعد شنگھائی میں لاک ڈاؤن مزید سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کےبڑھتے کیسزکے بعد شنگھائی میں لاک ڈاؤن مزید سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.