اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دروپدی مرمو نے ملٹری نرسنگ سروس کی میجر جنرل اسمتا دیو رانی اور بریگیڈیئر امتا دیو رانی کو نیشنل فلورنس نائٹینگل ایوارڈ سے سرفراز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-23
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو، جو مسلح افواج کی سپریم کمانڈر ہیں، نے ملٹری نرسنگ سروس (ایم این ایس) کی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل (اے ڈی جی) میجر جنرل اسمتا دیو رانی اور جنوبی کمان ہیڈکوارٹر بریگیڈیئر ایم این ایس، بریگیڈیئر امتا دیو رانی کو بالترتیب سال 2022 اور 2023 کے لیے نیشنل فلورنس نائٹینگل ایوارڈ سے سرفراز کیا ہے ۔ تقسیم انعام کی تقریب 22 جون، 2023 کو نئی دہلی میں منعقد کی گئی تھی۔
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ذریعے 1973 میں قائم کردہ نیشنل فلورنس نائٹینگل ایوارڈ، نرسوں اور نرسنگ پروفیشنلز کو سماج کو فراہم کی گئی ان کی قابل تعریف خدمات کے اعزاز میں دیا جاتا ہے ۔ دیو رانی بہنوں کو دیا گیا انعام ان کے تقریباً چار دہائیوں کے تعاون اور خدمت کے لیے ایک موزوں اعزاز ہے ۔
میجر جنرل اسمتا دیو رانی کو 1983 میں ایم این ایس میں کمیشن کیا گیا تھا۔ یکم اکتوبر، 2021 کو اے ڈی جی ایم این ایس کا عہدہ سنبھالنے سے قبل، وہ آرمی ہاسپیٹل (ریسرچ اینڈ ریفرل) کی پرنسپل میٹرن، بریگیڈیئر ایم این ایس، ہیڈکوارٹر (سنٹرل کمان)؛ پرنسپل میٹرن، کمانڈ ہاسپیٹل (جنوبی کمان) اور ڈائریکٹر ایم این ایس (انتظامیہ) جیسی مختلف بنیادی معالجاتی، عملہ اور انتظامی عہدوں پر فائز رہیں۔
بریگیڈیئر امتا دیو رانی کو 1986 میں سروس میں کمیشن کیا گیا تھا۔ انہوں نے یکم ستمبر، 2021 کو جنوبی کمان کے بریگیڈیئر ایم این ایس کا اپنا موجودہ عہدہ سنبھالا تھا۔ اس سے قبل، انہوں نے پونے کے آرمڈ فورسز میڈیکل کالج کے پرنسپل کالج آف نرسنگ؛ آرمی ہاسپیٹل، ریسرچ اینڈ ریفرل کالج آف نرسنگ اور انڈین نیول ہاسپیٹل شپ (آئی این ایچ ایس) اشونی کے کالج آف نرسنگ کی وائس پرنسپل جیسے مختلف اہم عہدوں پر کام کیا ہے ۔ دونوں بہنیں اتراکھنڈ کے کوٹ دوار ضلع کی رہنے والی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چہرے کی تصدیق کی خصوصیت کے ساتھ پی ایم کسان موبائل ایپ لانچ

Next Post

جی-20 ممالک کو تعلیم کے شعبہ میں تحقیق، اختراع کو فروغ دینا چاہیے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

جی-20 ممالک کو تعلیم کے شعبہ میں تحقیق، اختراع کو فروغ دینا چاہیے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.