منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چہرے کی تصدیق کی خصوصیت کے ساتھ پی ایم کسان موبائل ایپ لانچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-23
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسانوں کی آمدنی میں مدد کے لیے مرکزی حکومت کی مہتواکانکشی اور مقبول "پردھان منتری کسان سمان ندھی” اسکیم کے تحت چہرے کی تصدیق کی خصوصیت کے ساتھ پی ایم-کسان موبائل ایپ لانچ کی۔
اس ایپ سے چہرے کی تصدیق کی خصوصیت کا استعمال کرتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کی بہترین مثال کسان دور دراز سے ای کے وائی سی مکمل کر سکتے ہیں، او ٹی پی یا فنگر پرنٹ کے بغیر چہرے کو آسانی سے اسکین کر کے گھر بیٹھے اور 100 دیگر کسان بھی اپنے گھر پر ای کے وائی سی کر سکتے ہیں۔ ای-کے وائی سی کو لازمی بنانے کی ضرورت کو سمجھاتے ہوئے حکومت نے ریاستی حکومتوں کے افسران کی کسانوں کی ای-کے وائی سی کرنے کی اہلیت کو بھی بڑھا دیا ہے ، تاکہ ہر افسر 500 کسانوں کے لیے ای-کے وائی سی کا عمل مکمل کر سکے ۔
دارالحکومت کے کرشی بھون میں منعقدہ اس تقریب سے پورے ملک کے کرشی وگیان کیندروں میں موجود ہزاروں کسانوں کے ساتھ ساتھ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسران اور مختلف سرکاری ایجنسیوں اور زرعی تنظیموں کے نمائندے ورچولی طور پر جڑے تھے ۔
پروگرام میں وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری نے کہا کہ زراعت کا شعبہ ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور اس ایپ کی نئی سہولت کسانوں کو بھی کافی سہولت فراہم کرے گی۔ مرکزی سکریٹری برائے زراعت منوج آہوجا نے بھی اپنے خیالات رکھے ۔ ایڈیشنل سکریٹری پرمود کمار مہراڈا نے ایپ کی خصوصیات کی وضاحت کی۔ پروگرام کی نظامت محکمہ کے مشیر منوج کمار گپتا نے کی۔
اس موقع پر کچھ ریاستی حکومتوں کے عہدیداروں نے اس اسکیم اور ایپ کے فوائد سے متعلق اپنے تجربات بھی شیئر کئے ۔ نوجوانوں کے ذریعہ بھی ایپ سے زیادہ سے زیادہ کسانوں کو جوڑنے کی کوشش کی جائے گی اور مقررہ معیار کی بنیاد پر اس میں مدد کرنے والے نوجوانوں کو زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹنہ میں ممتا بنرجی نے لالو پرساد یادو سے ملاقات کی

Next Post

دروپدی مرمو نے ملٹری نرسنگ سروس کی میجر جنرل اسمتا دیو رانی اور بریگیڈیئر امتا دیو رانی کو نیشنل فلورنس نائٹینگل ایوارڈ سے سرفراز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

دروپدی مرمو نے ملٹری نرسنگ سروس کی میجر جنرل اسمتا دیو رانی اور بریگیڈیئر امتا دیو رانی کو نیشنل فلورنس نائٹینگل ایوارڈ سے سرفراز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.