جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی فورسیس کی تعیناتی سے قبل تشدد زدہ علاقوں میں بنگال پولس کے خصوصی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

کلکتہ//ریاستی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد منگل کی شام تک 22 اضلاع میں مرکزی فورسیز کی 22 کمپنیاں، ہر ضلع میں ایک کمپنی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریاستی الیکشن کمیشن نے مرکزی فورسیز کے لئے مرکزی حکومت کو خط بھیج دیا تھا ۔تاہم مرکزی فورسیس کی آمد سے قبل ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاستی پولیس کے خصوصی پولیس دستوں کی 6 کمپنیاں 6 مقامات پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تاکہ پرامن طریقے سے مہم چلائی جاسکے ۔
ذرائع کے مطابق ریاستی پولیس کی اس خصوصی فورسیس کی ایک کمپنی کوچ بہار،مرشد آباد پولیس ضلع میں ایک کمپنی، بیر بھوم میں ایک کمپنی، بروئی پور پولیس ضلع میں ایک کمپنی، اسلام پور پولیس ضلع میں ایک کمپنی اور مشرقی مدنی پور پولیس ضلع میں ایک کمپنی کوتعینات کیا جائے گا۔
ریاستی پولیس کے اے ڈی جی پہلے ہی یہ رہنما خطوط متعلقہ اضلاع کو بھیج چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس اضلاع کو اس حکم کو جلد از جلد نافذ کرنے کی سخت ہدایات دی گئی ہیں۔
کمیشن کے ذرائع کے مطابق ریاستی پولیس کی اس خصوصی فورس کو ان تمام اضلاع میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں نامزدگی کے مرحلے کے دوران تشددکے واقعات رونما ہوئے ہیں مثال کے طور پر، جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگرسے اسلام پور پولیس ضلع کے تحت چوپڑا تک انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کو لے کر مرشدآباد میں کئی مقامات پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق اس لیے پورے معاملے کا جائزہ لینے کے بعد ریاستی الیکشن کمیشن نے ان اضلاع میں ریاستی پولس کی خصوصی فورس کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ کمیشن نے کہا کہ تاہم، متعلقہ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ فیصلہ کریں گے کہ اس خصوصی فورس کو کس طرح تعینات کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ریاستی الیکشن کمیشن پنچایت انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کی طرف سے چلائے جانے والے مہم کے لئے خصوصی ایڈوائزری جاری کرسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اساتذہ تقرری گھوٹالہ۔افسران کے خلاف گھیرا تنگ

Next Post

منی پور میں سورج کیوں نہیں نکل رہا ہے :ادھو ٹھاکرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

منی پور میں سورج کیوں نہیں نکل رہا ہے :ادھو ٹھاکرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.