منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی 21 جولائی کو انٹر میامی کے لیے ڈیبیو کر سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

میامی//دو ہفتے قبل فرانس کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کلب کو چھوڑنے والے لیونل میسی کے 21 جولائی کو میکسیکو کےکروز آزول کے خلاف لیگ کپ کے میچ میں انٹر میامی کےلئے ڈیبیو کرسکتے ہیں ۔ امریکن میجر لیگ کلب کے شریک مالک جارج ماس نے منگل کو یہ معلومات دی۔
میسی نے 8 مئی کو پی ایس جی چھوڑنے کے بعد انٹر میامی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا، جس کی جزوی طور پر ملکیت سابق انگلش کپتان ڈیوڈ بیکہم کے پاس بھی ہے۔
35 سالہ فارورڈ، جنہوں نے گزشتہ سال ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ دلایا تھا، اپنا پہلا میچ فورٹ لاڈرڈیل کے ڈی آر وی پی این کے اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا، جس کی صلاحیت کو بڑھانے اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی نے انٹر میامی کے ساتھ ڈھائی سال کا معاہدہ کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر وہ ایک سال میں 50-60 ملین امریکی ڈالر کمائیں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگا نے مجھے ورلڈ کپ کی چوٹ سے صحت یاب ہونے میں مدد کی: ہاردک

Next Post

بی جے پی اقتدار میں بدعنوانی شباب پر :اکھلیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

بی جے پی اقتدار میں بدعنوانی شباب پر :اکھلیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.