پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے : اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in ٹاپ سٹوری
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

سرینگر/۱۷جون
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ‘ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جو زمینی سطح پر یہاں کام کئے ہیں لوگ ان سے خوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی انتخابات کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے ۔
وقف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بے جے پی کی دین ہے ورنہ گذشتہ 30 برسوں کی مصیبتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں“۔
ان کا کہنا تھا”آج کشمیر عزت سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے نوجوان سر اونچا کرکے ملک اور دنیا میں گھوم رہے ہیں یہ بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی ہی دین ہے “۔
اندرابی نے کہا کہ ہم نے جو کام زمینی سطح پر کئے لوگ ان سے بہت خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کو عزت دی ہے ۔
انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا”بی جے پی ہمیشہ الیکشن کی تیاری کرتی رہتی ہے ، پارلیمانی الیکشن بھی آنے والے ہیں اور بدلدیاتی و دیگر انتخابات بھی ہونے والے ہیں“۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکن زمینی سطح پر کام کر رہے ہیں اور انتخابات کےلئے تیار ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور کے مزدور کی ہلاکت میں ملوث۵ جنگجو گرفتار:پولیس

Next Post

ڈوڈہ میں کلہاڑی سے کئے گئے قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار:ایس ایس پی ڈوڈہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

ڈوڈہ میں کلہاڑی سے کئے گئے قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار:ایس ایس پی ڈوڈہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.