جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سویڈن نے ترکیہ کو دیے گئے تمام وعدوں کو پورا کر لیا ہے، امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر کا کہنا ہے کہا کہ سویڈن نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں ترکیہ کے دیے گئے اپنے تمام وعدے پورے کر دیے ہیں۔
جین پیئر نے یومیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔
جین۔ پیئر نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے تعلق ہونے والے ایک قیدی کو ترکیہ کے حوالے کرنے کے سویڈن کے فیصلے کی یاد دہانی کرانے پر کہا کہ "اس طرح سویڈن نے نیٹو سربراہی اجلاس میں فن لینڈ اور ترکیہ کے طے پانے والی سہ فریقی مفاہمت کی یادداشت کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری کر لی ہے۔”
سویڈن کی جانب سے "انسداد دہشت گردی کا قانون” بھی اسی زمرے میں آنے پر زور دینےو الی جین پیئر نے کہا، "سویڈن ایک مضبوط، قابل دفاعی پارٹنر ہے جو نیٹو کی اقدار کا اشتراک کرے گا اور میثاق کو مزید مضبوطی دلاتے ہوئے یورپی سلامتی میں اپنا حصہ ڈالے گا۔”
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے مزید کہا ان کا ماننا ہے کہ "سویڈن کو جلد از جلد نیٹو کا رکن بننا چاہیے” اور ہم اس حوالے سے "پُرامیدہیں”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیا میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 300 سے متجاوز

Next Post

راجیو گھائی نے ۱۵ویں کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
راجیو گھائی نے ۱۵ویں کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

راجیو گھائی نے ۱۵ویں کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.