منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو کوفری اسٹائل فٹبالر ڈوکم فوک نے روحانی پیشوا قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in کھیل
A A
رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ریاض،// اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جو اب سعودی کلب النصر کے اہم رکن ہیں انہیں فری اسٹائل فٹبالر ڈوکم فوک نے روحانی پیشوا قرار دیا ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈوکم فوک نے اپنے ہم پیشہ اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ٹریننگ کے دوران ساتھی کھلاڑیوں سے مشفقانہ رویہ اختیار کرتے ہیں ان کی تربیت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ رونالڈو نے گزشتہ سال دسمبر میں النصر کلب سے جون 2025 تک کی مدت کے لیے 200 ملین یورو سے زائد خطیر مالیت کا معاہدہ کیا تھا۔
اسٹار فٹبالر نے اس سیزن میں 16 گیمز میں 14 گول کیے لیکن یہ ان کی ٹیم کو سعودی پرو لیگ (ایس پی ایل) ٹائٹل دلوانے میں ناکام رہے تاہم النصر کی ٹیم روایتی حریف التحاد کے بعد دوسرے نمبر پر رہی۔
گزشتہ دنوں رونالڈو کی جانب سے انٹرویو دیا گیا تھا جس میں انکا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں خوش ہوں اور امید کرتا ہوں کہ دوسرے بڑے نام بھی اگلے ایونٹ میں ٹیموں کو جوائن کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

Next Post

مرکز کا آرڈیننس منتخب حکومت کے اختیارات کو پامال کرنے والا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

مرکز کا آرڈیننس منتخب حکومت کے اختیارات کو پامال کرنے والا: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.