جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کا قبضہ ہے ۔
ٹاپ تین بیٹرز میں آسٹریلیا کے کھلاڑی موجود ہیں، مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ، اسٹیو اسمتھ دوسرے اور فائنل میں سنچری بنانے والے ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔
بولرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
بلے بازی  رینکنگ
ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مانوس لبوشین پہلے ، اسٹیو اسمتھ دوسرے ، ٹریوس ہیڈ تیسرے ، کین ولیمسن چوتھے ، بابر اعظم پانچویں، جو روٹ چھٹے ، ڈیرل مچل ساتویں، سری لنکا کے کرونا رتنے آٹھویں، عثمان خواجہ نویں اور رشبھ پنت دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
گیند بازی رینکنگ
بولرز رینکنگ میں روی چندر ایشون پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ جیمز اینڈرسن دوسرے ، پیٹ کمنز تیسرے ، کاگیسو ربادا چوتھے ، شاہین آفریدی پانچویں، انگلینڈ کے اولی روبنسن چھٹے ، نیتھن لیون ساتویں، جسپریت بمرا آٹھویں، رویندر جڈیجا نویں اور اسٹیورٹ براڈ دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
ہندوستانی ٹیم خصوصی اولمپک عالمی کھیلوں میں حصہ لینے کے لئے برلن کے لئے روانہ
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم موسم گرماکے خصوصی اولمپک عالمی کھیلوں کے لئے 12جون کو جرمنی کے شہر برلن کے لئے روانہ ہوگئی ہے ۔ ہندوستانی ٹیم میں کُل 280ارکان شامل ہیں ، جن میں 198ایتھلیٹس شامل ہیں ۔
اپنے سفرسے پہلے ہندوستانی ٹیم نے 8جون کو روانگی کے تقریب کے دوران ، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکرسے بھی ملاقات کی تھی۔
نوجوانوں کے اموراورکھیلوں کے مرکزی وزیر نے خصوصی اولمپک میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے کے لئے 7.7کروڑروپے کی رقم منظورکی ہے جو اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے ، جس کی منظوری دی گئی ہے ۔
ٹیم میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ، جواہرلال نہرواسٹیڈیم دہلی میں ایک تیاری کوچنگ کیمپ بھی لگایاتھا تاکہ عالمی سطح کے کھیل کود مقابلوں کے لئے تیاریاں کی جاسکیں ، جس میں 190ملکوں کے 7000سے زیادہ ایتھلیٹس شرکت کریں گے ۔
خصوصی اولمپک کھیل کود مقابلے 17سے 25جون تک منعقد ہوں گے ، جن میں 16مختلف کھیل کود مقابلوں میں تمغوں کے لئے ہندوستانی ایتھلیٹس حصہ لیں گے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی بلے بازوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں دھوم

Next Post

رونالڈو کوفری اسٹائل فٹبالر ڈوکم فوک نے روحانی پیشوا قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

رونالڈو کوفری اسٹائل فٹبالر ڈوکم فوک نے روحانی پیشوا قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.