جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلوی بلے بازوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں دھوم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in کھیل
A A
اسمتھ ون ڈے سیریز میں بھی آسٹریلیا کی قیادت کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوبئی// آسٹریلیائی بلے بازوں نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں 209 رن کی زبردست جیت کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ تین مقام حاصل کر لیا ہے ۔بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق اسٹیو اسمتھ ایک مقام کے فائدہ کے ساتھ 885 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ ٹریوس ہیڈ تین درجے بہتری کے ساتھ 884 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ مارنس لابوشین (903) پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 سے 11 جون تک کھیلے گئے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں اسمتھ (121) اور ہیڈ (163) نے پہلی اننگز میں سنچریاں بنا کر کینگروز کو ایک بڑے اسکور تک پہنچایا تھا۔ پہلے دن کھیلی گئی ان دونوں اننگز سے سنبھل نہ پانے کی وجہ سے ہندوستان کو 209 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔لابوشین، اسمتھ اور ہیڈ کے علاوہ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ بھی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ ریشبھ پنت (10ویں پوزیشن) ٹاپ 10 میں واحد ہندوستانی ہیں۔
دوسری اننگز میں چار وکٹیں لینے والے آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون گیند بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ روی چندرن اشون ڈبلیو ٹی سی فائنل میں باہر ہونے کے باوجود ٹاپ ٹیسٹ گیند باز ہیں۔
دریں اثنا، شاردول ٹھاکر نے ٹائٹل کے مقابلے میں اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت آل راؤنڈرز کی فہرست میں زبردست چھلانگ لگا کر 31 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ڈبلیو ٹی سی فائنل میں دو وکٹ لینے کے علاوہ شاردول نے 51 رنز کی اہم نصف سنچری اننگز بھی کھیلی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت میچ دیکھنا خواہش ہے، مصباح

Next Post

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.