ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے دہلی میں بائیک ٹیکسی پر عائد کی پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-13
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی میں بائیک ٹیکسیوں یعنی دو پہیہ گاڑیوں کو (ایک ایپ کے ذریعے بکنگ کرکے )کرائے پر چلانے پر پابندی لگا دی۔
جسٹس انیرودھا بوس اور جسٹس راجیش بندل کی تعطیلاتی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ بائیک ٹیکسیوں کو چلانے کی اجازت دینے والے رہنما خطوط سے متعلق نوٹیفکیشن دلی حکومت کی جانب سے جاری ہونے تک بائیک ٹیکسیوں کو چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بنچ نے کہا کہ بائیک ٹیکسی کو کمرشل لائسنس کے بغیر چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
دو رکنی بنچ نے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی دہلی حکومت کی عرضی پر اپنا حکم سنایا، جس نے ریاستی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک بائیک ٹیکسیوں کا آپریشن جاری رکھنے کو کہا تھا۔ ہائی کورٹ نے بائیک ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی کی درخواست پر یہ حکم دیا تھا۔
دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے قومی راجدھانی دہلی میں نجی بائیک ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں ریپیڈو اور اوبر کو سخت دھچکا لگا ہے ۔
جسٹس بوس کی سربراہی والی تعطیلاتی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کو بائیک ٹیکسیوں پر پابندی لگانے والے دہلی حکومت کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی عرضی پر تیزی سے سماعت مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ اس کے ساتھ عدالت نے تمام متعلقہ فریقوں کو جلد سماعت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی بھی اجازت بھی دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی-بنگلور کا ہوائی کرایہ اے سی فرسٹ ریل کرایہ کے برابر: سندھیا

Next Post

طوفان بپرجوئے : لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

طوفان بپرجوئے : لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.