منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پرینکا مدھیہ پردیش میں کانگریس کی مہم شروع کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے 12 جون کو جبل پور سے پارٹی کی مہم شروع کریں گی۔
پارٹی ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے اشتراک کردہ پروگرام کے مطابق محترمہ وڈرا جبل پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
گزشتہ ماہ کانگریس نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی مدھیہ پردیش یونٹ کے ساتھ سرکردہ لیڈروں [؟] راہل گاندھی اور کے سی وینوگوپال اور ریاستی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی موجودگی میں میٹنگ بلائی تھی [؟] جس میں انہوں نے پارٹی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سال کے آخر میں ہونے والے انتخابات اور پارٹی کی تیاریوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
پارٹی نے مدھیہ پردیش میں 230 میں سے 150 اسمبلی سیٹوں پر جیت کا یقین ظاہر کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی جھوٹ بول کر اپنی ہی ساکھ کو کم کرتے ہیں: پوری

Next Post

لبنان میں قید میرے بھائی ھانبیال کی صحت انتہائی خراب ہے: سیف قذافی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

لبنان میں قید میرے بھائی ھانبیال کی صحت انتہائی خراب ہے: سیف قذافی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.