ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اتوار کو پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دارالحکومت میں صبح 10:30 بجے قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ، جس میں انتظامی افسران کے تربیتی نظام میں بہتری پر بات ہوگی۔ راجدھانی کے پرگتی میدان کے بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب بھی ہوگا۔
کیپسٹی بلڈنگ کمیشن کی طرف سے قومی تربیتی کانفرنس کا انعقاد ملک بھر میں انتظامی خدمات کے تربیتی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے اور انتظامی افسران کے لیے تربیتی انفراسٹرکچر کو مضبوط ذکرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے ۔
وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق مسٹرمودی سول سروس کی صلاحیتوں کی تعمیر کے ذریعے ملک میں گورننس اور پالیسی کے نفاذ کے عمل میں بہتری پر زور دے رہے ہیں۔ اس سوچ کے ساتھ حکومت نے انتظامی خدمات کی صلاحیت سازی کے لیے قومی پروگرام (این پی سی ایس سی بی) – ‘مشن کرمایوگی’شروعات کی ہے ، تاکہ صحیح رویہ، مہارت اور علم کے ساتھ مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک انتظامی خدمات کی تشکیل کی جا سکے ۔
حکومت کا کہنا ہے کہ یہ کانفرنس اس سمت میں ایک بڑا قدم ہے ۔
کانفرنس میں مرکزی تربیتی ادارے ،ریاستی انتظامی تربیتی ادارے ،علاقائی اور ڈویژنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے 1500 سے زائد مندوبین حصہ لیں گے ۔ مرکزی حکومت کے محکمے مشاورت،ر یاستی حکومتوں، مقامی حکومتوں کے انتظامی افسران کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے ماہرین بھی حصہ لیں گے ۔
کانفرنس میں آٹھ پینل میں باتیں ہوں گی، جس میں سے ہر ایک انتظامی خدمات کے تربیتی اداروں سے متعلق موضوعات پر، جیسے فیکلٹی کی ترقی، تربیتی اثرات کی تشخیص اور مواد کی ڈیجیٹلائزیشن وغیرہ پر توجہ مرکوز کرے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی کیمپ کے لیے 33 رکنی گروپ کا انتخاب

Next Post

‘حکمرانی سے حکمران اور گڈ گورننس سے شخصیت بنتی ہے ‘: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

'حکمرانی سے حکمران اور گڈ گورننس سے شخصیت بنتی ہے ': نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.