جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی آسٹریلیا میں 800 کلوگرام سے زائد کوکین برآمد، تین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

سڈنی//
آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے 800 کلو گرام سے زیادہ کوکین اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ایک بین الاقوامی جرائم کے سنڈیکیٹ کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ آسٹریلیائی پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔
24 مئی کو ویسٹرن آسٹریلیا (ڈبلیو اے) پولیس فورس اور رضاکار میرین ریسکیو ڈبلیواے نے فریمینٹل کے ساحل سے تقریباً 22 کلومیٹر دور روٹنیسٹ جزیرے کے قریب پھنسے ہوئے 10 میٹر کے کیبن کروزر کے عملے کی مدد کی۔کروزر پر سوار تین افراد نے پولیس کو بتایا کہ انہیں انجن کی خرابی کا سامنا کرنا پڑا ہے، حالانکہ بظاہر ان کے پاس کشتی چلانے کا محدود تجربہ تھا۔
اس دوران پولیس افسران کو پانی سے بھرے بیلسٹ ٹینک میں 29 مشکوک پیکجز ملے جن میں سے ہر ایک میں کوکین موجود تھی۔
دو افراد کو بدھ کے روز گرفتار کرکے پرتھ میں حراست میں لے لیا گیا، جب کہ تیسرے کو سڈنی میں گرفتار کیا گیا جب وہ ملک سے فرار ہونے کی تیاری کر رہا تھا۔
تینوں مجرموں پر منشیات کی تجارتی مقدار درآمد کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر اسے عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلزلہ آنے کی صورت میں جاپان کی وینڈنگ مشینیں مفت چیزیں دیں گی

Next Post

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کے بارے میں غیر یقینی صورت حال: روس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کے بارے میں غیر یقینی صورت حال: روس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.