ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کے بارے میں غیر یقینی صورت حال: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ میں روس کی نائب مستقل نمائندہ اینا ایوسٹگنیوا نے کہا ہے کہ روس کو یقین نہیں ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے شمالی کوریا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہے۔
محترمہ ایوسٹگنیوا نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا، جبکہ ہم نے امریکی نمائندے کی طرف سے بیان کردہ بات چیت کی تیاری کو نوٹ کیا ہے، لیکن ہمیں یقین نہیں ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہے”۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے کی جانے والی فوجی مشقیں حالات کو غیر مستحکم کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم امریکہ سے تناؤ کم کرنے اور بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کا کوئی قابل قبول متبادل نہیں ہے۔
شمالی کوریا نے بدھ کے روز چولیما-1 کیرئیر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے مالگیونگ -1 فوجی جاسوسی سیٹلائٹ کو ناکامی سے لانچ کیا۔ شمالی کوریا کی خلائی ایجنسی کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے کی علیحدگی کے بعد دوسرے مرحلے کا انجن جلنے میں ناکام ہو گیا جس کے باعث راکٹ طاقت سے محروم ہو کر بحیرہ زرد میں جا گرا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی آسٹریلیا میں 800 کلوگرام سے زائد کوکین برآمد، تین گرفتار

Next Post

سعودی عرب اور چین کی ’ویژن 2030‘ اور ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ میں پاور سیکٹر کے کردار پر گفتگو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب اور چین کی ’ویژن 2030‘ اور ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ میں پاور سیکٹر کے کردار پر گفتگو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.