ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم کی کپتانی ابھی سرفراز اور مصباح کی سطح نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لاہور//پاکستان کے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی ابھی اس سطح پر نہیں آئی جتنی سرفراز اور مصباح کی تھی۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام باؤنسر میں میزبان شعیب جٹ سے گفتگو میں وہاب ریاض نے بابراعظم کی کپتانی پر کہا کہ وہ ابھی اتنے پالش نہیں ہوئے جتنے سابقہ کپتان تھے۔
انہوں نے کہا کہ بے شک بابر 4 سال سے کپتان ہیں لیکن بڑا فرق ہوتا ہے جو شخص بچپن سے ہی کپتانی کر رہا ہو کپتانی میں سرفرازاحمد جیسا دماغ ہرکسی کےپاس نہیں ہوتا اور مصباح الحق جیسا کرکٹنگ مائنڈ نہیں ہوتا۔
وہاب ریاض نے کہا ہے کہ سیاست کو دور رکھ کر ہندوستان کو ایشیاکپ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ افتخار احمد کے چھ چھکوں پر فاسٹ بولر نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑا وہ ایک نمائشی میچ تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوٹی کی وحدت اور سالمیت کے خلاف ایک اور سازش

Next Post

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.