جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in قومی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

بیجنگ/
چین کے صوبے یُنان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے زیر تعمیر مینار اور گنبد کو غیر قانونی قرار دیکر شہید کردیا گیا جس پر مسلم برادری نے شدید احتجاج کیا۔
1370ء میں تعمیر کی گئی اس مسجد کے حال ہی میں زیر تعمیر گنبد اور مینار کو مسمار کرنے کا حکم مقامی عدالت نے 2020 میں دیا تھا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ تاریخی مسجد کی تزین و آرائش میں ایک گنبد اور مینار کو غیر قانونی طور پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔
دو سال تک مسجد انتظامیہ عدالتی جنگ لڑتی رہے تاہم اب مسجد کے گنبد اور مینار کو مسمار کردیا گیا جس پر مسلم برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ جواب میں مظاہرین نے پولیس پر پتھر برسائے۔ جھڑپ میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے لڑاکا جیٹ کی امریکی طیارے کے نزدیک ’غیر ضروری جارحانہ‘ حرکت

Next Post

کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ 5 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ 5 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.