منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکا میں موٹرسائیکل ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کے علاقے ریڈ ریور میں موٹر سائیکل ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے 3 افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریڈ ریور کے مئیرکا کہنا ہے کہ ریلی کے دوران موٹرسائیکل سواروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔ سابق فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ریلی کے شرکا کی اکثریت دوسرے علاقوں سے ریلی میں حصہ لینے آئی تھی۔
فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کی تمام شاہراہیں بند کر دی ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات تک تمام راستوں کو بند رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی قیادت کا اردگان کو ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

Next Post

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.