ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی قیادت کا اردگان کو ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in عالمی خبریں
A A
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

الریاض///
اتوار کی شام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن کی دوبارہ کامیابی پرانہیں مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔
سعودی قیادت کی طرف سے جاری الگ الگ بیانات میں جمہوریہ ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت ’آق‘ کی شاندار کامیابی اور ترک عوام کا اعتماد حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
بیانات میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے نتائج ترک عوام کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنیں گے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب اور برادر ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔
دوسری طرف سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی الیکشن میں کامیابی پرانہیں تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ ولی عہد نے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی پر ترک قوم کو مبارک باد پیش کی اور ترکیہ کے لیے اپنی نیک اور پرخلوص تمناؤں کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ ترکیہ میں کل اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوآن واضح برتری کے ساتھ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
ترکیہ کے الیکشن کمیشن کے سربراہ احمد یانر نے 52.14فیصد ووٹوں کے ساتھ رن آف میں ایردوآن کی باضابطہ کامیابی کی تصدیق کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

Next Post

امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.