اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ نائجیریا کے دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-28
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اتوار کو نائجیریا کے تین روزہ دورے پر جائیں گے ۔
مسٹر سنگھ پیر کو ابوجا کے ایگل اسکوائر میں نائجیریا کے نو منتخب صدر بولا احمد ٹمبو کی حلف برداری کی تقریب میں شامل ہوں گے ۔ وہ موجودہ صدر محمدبوہاری سے بھی ملاقات کریں گے ۔ مسٹر بوہاری وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کریں گے ۔
یہ ہندوستان کے وزیر دفاع کا نائجیریا کا پہلا دورہ ہوگا۔ وزیر دفاع کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ہندوستان اور نائیجیریا کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کے پیش نظروزارت دفاع اور دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس کے عہدیداروں کا ایک وفد بھی مسٹرسنگھ کے ساتھ نائجیریا کے دورے پرجا رہا ہے ۔یہ وفد نائیجیریا کی صنعت کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ میں نائیجیریا کی دفاعی ضروریات میں تعاون پر بات چیت کے لیے جائے گا۔ وزیر دفاع اپنے دورے کے دوران آہوجا میں ہندوستانی برادری سے بھی خطاب کریں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتی آیوگ کی میٹنگ میں آٹھ وزرائے اعلیٰ کی غیر حاضری بدقسمتی، عوام مخالف: بی جے پی

Next Post

سسودیا نے مودی کو خط لکھ کر پہلوان بیٹیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

سسودیا نے مودی کو خط لکھ کر پہلوان بیٹیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.