بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان، خانہ ملکی افواج اور پیرا ملڑی فورسسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث نوزائیدہ بچوں کی اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

خرطوم//
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ 15 اپریل کو سوڈان میں تنازع کے آغاز کے بعد سے 30 نوزائیدہ بچے ہسپتالوں میں اللہ کو پیارے ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس موضوع پر ایک بیان دیا۔
دوجارچ کہا کہ اقوام متحدہ کی تنظیموں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق صرف گزشتہ ہفتے کے دوران 6 نومولود بچوں کی موت واقع ہوئی ہے، جو کہ ملک میں انسانی صورتحال کے کس حد تک پہنچ جانے کا مظہر ہے۔
دوچارج نے بتایا کہ ہسپتالوں میں آکسیجن کی کمی اور بجلی کی عدم ترسیل اموات کی اہم وجوہات میں شامل ہیں، اقوام متحدہ مقامی صحت کے کارکنان سے اس بحران سے نمٹنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔
سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان بڑھنے والی کشیدگی 15 اپریل کی صبح دارالحکومت خرطوم اور مختلف شہروں میں مسلح تصادم کی ماہیت اختیار کر گئی تھی۔
سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ جھڑپوں کے آغاز سے اب تک 709 افراد ہلاک اور 5,424 زخمی ہو چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف چارلز برائون کو مارک ملی کا جانشین نامزد کر دیا

Next Post

امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں ٹرمپ کے حامیوں کو قید کی سزائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے
عالمی خبریں

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

2023-05-31
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
عالمی خبریں

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

2023-05-31
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
عالمی خبریں

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

2023-05-31
عالمی خبریں

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

2023-05-31
ؕصومالیہ: خود کش دھماکے میں میئر سمیت 20 ہلاک
عالمی خبریں

صومالیہ میں الشباب کے آٹھ دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار

2023-05-31
عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

2023-05-31
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
عالمی خبریں

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے

2023-05-30
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

2023-05-30
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں ٹرمپ کے حامیوں کو قید کی سزائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.