ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف چارلز برائون کو مارک ملی کا جانشین نامزد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نےامریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل چارلز برائون کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مارک ملی کا جانشین نامزد کرنے کااعلان کر دیا۔ وہ اس عہدہ تک پہنچنے والے دوسرے سیاہ فام امریکی ہوں گے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ سے نامزدگی اور منظوری کے بعدچارلز کوئنٹن برائون یکم اکتوبر کو بطور جوائنٹ چیفس آف سٹاف چارج سنبھالیں گے۔چارلز براؤن اس وقت امریکی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے 1984 میں کمیشن حاصل کیا تھا۔
واضح رہے کہ کولن پاول 1989 سے 1993 تک چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے عہدے پر تعینات ہونے والے پہلے سیاہ فام تھے۔ چارلز برائون بنیادی طور پر فائٹر پائلٹ ہیں۔ انہوں نے اپنی سروس کے دوران تین ہزار گھنٹے طیارے اڑائےجن میں سے 130 گھنٹے کی جنگی مشنز کی پروازیں بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ایک فائٹر سکواڈرن اور دو فائٹر ونگز کی قیادت بھی کی ہے۔
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے سفید فام امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھون قتل کے بعد انہوں نے ایک وڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے امریکی فضائیہ میں سروس کے دوران ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک کا زکر کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ امریکی فضائیہ میں سروس کے دوران ان کے افسران سیام فام ہونے کی وجہ سے ان کے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقعات نہیں رکھتے تھے اور ان کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے کے لئے انہوں اپنے ساتھیوں سے دو گنا زیادہ محنت کرنا پڑتی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کا تنازعہ دہائیوں تک جاری رہے گا: میدویدیف

Next Post

سوڈان، خانہ ملکی افواج اور پیرا ملڑی فورسسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث نوزائیدہ بچوں کی اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈان، خانہ ملکی افواج اور پیرا ملڑی فورسسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث نوزائیدہ بچوں کی اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.