جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کمار کی جی ٹونٹی اجلاس کے پر امن انعقاد پرسیکورٹی فورسز کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-25
in تازہ تریں
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۵مئی

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے سری نگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پر امن اور کامیاب انعقاد پر سیکورٹی فورسز اور انٹلی ایجنسیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

بتادیں سری نگر میں پیر سے شروع ہونے والا یہ سہ روزہ اجلاس بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا۔

کشمیر زون پولیس نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”اے ڈی جی پی کشمیر شری وجے کمار جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، فوج، بی ایس ایف، ایس ایس بی، این ایس جی، ایم اے آر سی او ایس، این ڈی آر ایف اور انٹلی جنس ایجنسیوں کے افسروں اور جوانوں کو جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پر امن اور کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں“۔

یہ سہ روزہ اجلاس سرینگر میں۲۲ مئی کو شروع ہوا تھا اور اس اجلاس کے مندوبین جمعرات کی صبح دہلی کے لئے روانہ ہوگئے ۔

قابل ذکر ہے کہ یہ دفعہ۳۷۰ کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر میں منعقد ہونے والا سب سے برا بین الاقوامی سطح کا اجلاس ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انتہائی اہمیت کے حامل اس اجلاس میں شرکت کرنے کےلئے زائد از۷۰مندوبین پیر کی صبح دہلی سے دو چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے سری نگر پہنچے تھے ۔

وادی کشمیر میں منعقد ہونے والے اس سہ روزہ اجلاس کی نگرانی کےلئے تین درجے کی سیکورٹی گرڈ کا بندوبست کیا گیا ہے اور مقام اجلاس کے گرد وپیش نیشنل سیکورٹی گارڈز (این ایس جی) اور مارکوس کمانڈوز کو تعینات کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ فضائی نگرانی کے لئے ڈرون نصب کئے گئ

ے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی اجلاس سے دنیا بھر میں ایک پیغام گیا کہ کشمیر کے حالات اب بہتر ہوئے ہیں :اشوک کول

Next Post

جی۲۰اجلاس نئے دور کا آغاز‘ امن اور ترقی کے بے پناہ امکانات کا دروازہ کھل گیا:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

جی۲۰اجلاس نئے دور کا آغاز‘ امن اور ترقی کے بے پناہ امکانات کا دروازہ کھل گیا:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.