اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں ’انتہائی مطلوب ‘منشیات فروش گرفتار

اس کی کی تحویل سے۱۴۰گرام چرس جیسا مواد بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

سرینگر//
منشیات کی بدعت کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک انتہائی مطلوب جنگجو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بارہمولہ سجاد بخاری کی نگرانی میں پولیس کی ایک ٹیم نے فتح گڑھ شیری میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک انتہائی مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش شیری مارکیٹ کی طرف آرہا تھا اور پولیس کو دیکھتے ہی اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت مجید احمد صوفی ولد عبدالاحد صوفی ساکن فتح گڑھ شیری کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاش کے دوران منشیات فروش کی تحویل سے۱۴۰گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا اور اس کو فوری طور حراست میں لیا گیا۔
بیان کے مطابق اس ضمن میں پولیس اسٹیشن شیری میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ہزار کے کرنسی نوٹوں کو دوبارہ متعارف کرانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے:آر بی آئی

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس:سر ینگر میں روز مرہ کا کام معمول کے مطابق جاری رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
ہندوستان کی کشمیر کے بعد لداخ میں بھی جی ۲۰؍ اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

جی ٹونٹی اجلاس:سر ینگر میں روز مرہ کا کام معمول کے مطابق جاری رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.