بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کی میزبانی کرنے پر اعزاز محسوس کررہا ہوں: البنیز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in قومی خبریں
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

نئی دہلی/ کینبر//آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پیر کو کہا کہ آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی میزبانی کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے ۔
آسٹریلیائی حکومت نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی کا دورہ آسٹریلیا مارچ میں نئی [؟][؟]دہلی میں منعقدہ آسٹریلیا-انڈیا سالانہ لیڈرز سمٹ اور ہفتے کے آخر میں ہیروشیما میں جی-7 سربراہی اجلاس اور کواڈ لیڈروں کی میٹنگ میں بات چیت پر مبنی ہے ۔ دوطرفہ ملاقات میں دونوں رہنما تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے جس میں جامع اقتصادی تعاون کے معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینا اور عوام کے درمیان تعلقات، قابل تجدید توانائی اور دفاعی و سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے ۔
مسٹر مودی آسٹریلیا کی ہندستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارت اور سرمایہ کاری کو آگے بڑھانے اور مارچ میں ممبئی میں منعقد ہونے والے آسٹریلیا-انڈیا سی ای او فورم سے حاصل ہونے والے مواقع کو آگے بڑھانے کے لیے آسٹریلیا کے کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے ۔اس دوراب دونوں ممالک کے وزیراعظم آسٹریلیا میں مقیم ہندستانیوں کا جشن منانے کے سڈنی میں ایک کمیونٹی پروگرام میں حصہ لیں گے جو ہماری کثیر الثقافتی برادری کا ایک اہم حصہ ہیں۔
مسٹر البنیز نے کہا کہ وہ نئی دہلی میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 لیڈروں کے اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان کا سفر کرنے کے لئے پرامید ہیں۔
انہوں نے مزید کہا، "اس سال کے شروع میں ہندوستان میں ملنے والے پرتپاک استقبال کے بعد مجھے آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر وزیر اعظم مودی کی میزبانی کرنے پر اعزاز محسوس کررہا ہوں۔ آسٹریلیا اور ہندوستان ایک مستحکم، محفوظ اور خوشحال ہند-بحرالکاہل کے لیے پرعزم ہیں۔ اس وژن کی حمایت میں ہمیں ایک ساتھ مل کر اہم کردار ادا کرنا ہے ۔ میں سڈنی میں پی ایم مودی کے ساتھ آسٹریلیا کی متحرک ہندوستانی برادری کا جشن منانے کا منتظر ہوں۔”

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے پہلی حج پرواز کی روانگی

Next Post

روڈ ٹو مکہ ” پروگرام کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

2023-05-31
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

2023-05-31
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے دشمنوں سے ملک کی حفاظت کے معاملے میں مسلح افواج کی تعریف کی

2023-05-31
قومی خبریں

دہلی سے بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین مدینہ منورہ کے لئے روانہ

2023-05-31
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے سسودیا کی ضمانت کی عرضی مسترد کر دی

2023-05-31
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
قومی خبریں

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

2023-05-30
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 310 نئے معاملے

2023-05-30
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
قومی خبریں

مودی حکومت کے نو سالہ دور میں کامیابیوں کا کریڈٹ

2023-05-30
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

روڈ ٹو مکہ " پروگرام کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.