جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عرب لیگ میں واپسی کے باوجود شام پر حملہ کریں گے: اسرائیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

تل ابیب/۲۱؍مئی
ایک اسرائیلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین کے اندر کی گئی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ صہیونی عہدیدار نے کہا ان کی حکومت نے اس سلسلے میں عالمی برادری کو واضح پیغامات پہنچا دیے ہیں۔
یہ واضح کردیا گیا ہے کہ ایک مرتبہ پھر عرب دنیا میں شام کی قانونی حیثیت کی بحالی اسرائیل کو اس پر حملہ کرنے سے نہیں روکے گی۔اسرائیلی عہدیدار نے مزید کہا کہ "اس سے شام میں اسرائیل کے اقدامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ” اسرائیلی عہدیدار کی یہ یقین دہانی اسرائیلی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اس خدشے کے اظہار کے بعد سامنے آئی ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی سے وہاں اسرائیل کی کارروائیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔
عبرانی ویب سائٹ ‘‘ وائے نیٹ’’ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے گزشتہ ہفتے ایک اجلاس منعقد کیا، اس اجلاس میں اعلیٰ سکیورٹی حکام نے شرکت کی اور شام کی عرب لیگ میں واپسی کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل مستقبل قریب میں صورتحال کا جائزہ لینے کا انتظار کر رہا ہے لیکن اس وقت وہ اپنی پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔
شام کے صدر بشار الاسد نے جمعہ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے 32 ویں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کی تھی۔ واضح رہے اسرائیل باقاعدگی سے شام کے علاقوں میں حملے کرتا آرہا ہے۔ اسرائیل عام طور پر شام میں ایرانی ملیشیا کو نشانہ بناتا ہے۔ ایرانی نواز گروہ شام میں اپنی جگہ تبدیل کرتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رو س کا عسکری اہمیت کے حامل یوکرینی شہر پر قبضےکا دعویٰ

Next Post

تہران میں آتشزدگی سے 17 افراد جھلسے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

تہران میں آتشزدگی سے 17 افراد جھلسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.