منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ٹونٹی اجلاس:سرینگر میں ہائی الرٹ‘سکیورٹی ایجنسیوں کی فرضی ڈرل

راہگیروں خاص کر موٹر سائیکل سواروں کی جامہ تلاشی اور شناختی کارڈوں کی چیک کئے جا رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in اہم ترین
A A
سرینگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز کا استعمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر ہفتے کے روز سی آر پی ایف کمانڈوز‘مارکوز اور بلیک کیٹ کمانڈوز کی جانب سے جھیل ڈل اوراس کے ملحقہ علاقوں میں فرضی ڈرل کا اہتمام کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جھیل ڈل اورایس کے آ ئی سی سی کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔شہر سری نگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر وادی کشمیر بالخصوص سرینگر کے قرب و جوار میں سیکورٹی کا فقیدالمثال بندوبست کیا گیا ہے ۔
کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو ناکام بنانے کیلئے بھاری تعددد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے ہفتے کے روز شہر سرینگر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بتایا کہ شہر کے تمام علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور ناکوں کے جال کو مزید وسیع کردیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جنگی سازو سامان سے لیس سیکورٹی اہلکار انتہائی چوکنا ہیں اور ناکوں پر موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ناکوں پر مسافربردار گاڑیوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے اور ان میں سوار مسافروں کی بھی جامہ تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کئے جاتے ہیں۔
نامہ نگار نے بتایا کہ لالچوک، بتہ مالو، جہانگیر چوک، ہر سنگھ ہائی اسٹریٹ، ریگل چوک، بلوارڈ، نشاط ، شالیمار اور جھیل ڈل کے اندرون علاقوں میں اہم چوراہوں پر لگے ناکوں پر گاڑیوں، راہگیروں خاص کر موٹر سائیکل سواروں کو روکا جا رہا ہے اور ان کی جامہ تلاشی اور شناختی کارڈوں کی چیکنگ کی جارہی ہے ۔
ہفتے کے روز سی آر پی ایف کمانڈوز، مارکوز، بلیک کیٹ کمانڈوز نے جھیل ڈل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں مورک ڈرل کی۔ان کے مطابق جھیل ڈل کے اردگرد علاقوں پر خصوصی ڈرون کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔
سٹی رپورٹر نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا اور کسی کو بھی بغیر تلاشی کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا ایل او سی کے اگلے مورچوں کا دورہ

Next Post

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.