منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے ‘ 2.5 کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-20
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جالند/۲۰مئی

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اسمگلروں کے مذموم عزائم کو ناکام بناتے ہوئے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد پر دو پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے ایک افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کی رات تقریباً۹بجے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے امرتسر کے اودھر دھاریوال گا ¶ں کے قریب کے علاقے میں ایک مشتبہ ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ طے شدہ مشق کے مطابق، فوجیوں نے فوری طور پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈرون کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔

علاقے کی ابتدائی تلاشی کے دوران، بی ایس ایف اہلکاروں نے گا ¶ں اُودھردھاریوال کے کھیتوں سے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس 300 آر ٹی کے ) جزوی طور پر ٹوٹی ہوئی حالت میں برآمد کیا۔

ایک اور واقعہ میں، جمعہ کی رات تقریباً 09.24 بجے ، بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے امرتسر کے گا ¶ں رتن خورد کے کھیتوں میں ایک مشتبہ ڈرون کی بھنبھناہٹ اور کھیتوں میں کچھ گرنے کی آواز سنی۔ فوجیوں نے گولی باری کرکے ڈرون کو مار گرایا۔

علاقے کی بعد میں تلاشی کے دوران، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے رتن خورد گا ¶ں کے قریب کھیتوں سے ایک ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس آر ٹی کے 300) برآمد کیا، جس میں ڈرون سے منسلک مشتبہ منشیات کے 02 پیکٹ اور ان کے ساتھ چار چمکیلی پٹیاں ملیں۔ برآمد کی گئی ہیروئن کی مشتبہ کھیپ کا کل وزن تقریباً 2.6 کلوگرا

م ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی گروپ میٹنگ:ایس کے آئی سی سی کے گرد سکیورٹی مزید سخت

Next Post

پونچھ میں پاکستانی درانداز ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

پونچھ میں پاکستانی درانداز ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.