جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شمالی اور جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے تلاشیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in تازہ تریں
A A
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

SHOPIAN,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۹مئی

جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ شمالی اور جنوبی کشمیر میں بھی سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

معلوم ہوا ہے کہ جمعے کے روز شمالی اور جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے راہگیروں اور مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی اور ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جارہے تھے ۔

اطلاعات کے مطابق جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر جنوبی اور شمالی کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنا دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہ جمعے کے روز شمالی اور جنوبی کشمیر کے بعض علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے چیکنگ پوائنٹس قائم کئے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی تھی۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے مسافروں اور راہگیروں کی جامہ تلاشی کے ساتھ ساتھ ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جارہے تھے ۔معلوم ہوا ہے کہ شمالی اور جنوبی کشمیر میں تعینات سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ چوبیس گھنٹے متحرک رہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شمالی اور جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مشکوک نظر آنے والے افراد کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

ان کے مطابق امن دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں زمینی سطح پر کا م کر رہی ہیں اور کسی کو بھی امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی

جائے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں 18 سالہ لڑکے کی غرقآب ہونے سے موت واقع

Next Post

2000 کے نوٹ واپس لیے جائیں، اس تاریخ تک ان کا تبادلہ کریں….

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
2000 کے نوٹ واپس لیے جائیں، اس تاریخ تک ان کا تبادلہ کریں….

2000 کے نوٹ واپس لیے جائیں، اس تاریخ تک ان کا تبادلہ کریں....

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.