ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘وندے بھارت’ ٹرین ملک کی رفتار اور ترقی کی علامت : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//وندے بھارت’ ٹرین کو ملک کی رفتار اور ترقی کی علامت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ جب یہ ٹرین کسی اسٹیشن سے گزرتی ہے تو اس ٹرین میں جدید اور ترقی پسند ہندوستان نظر آتا ہے ۔
پوری-ہؤڑا کے درمیان وندے بھارت ٹرین کو ورچوئل میڈیم کے ذریعے ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اس ٹرین کے چلنے سے پوری-کولکتہ کے درمیان فاصلہ صرف چھ گھنٹے رہ جائے گا۔ اس سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور کاروبار بھی بڑھے گا۔”
اوڈیشہ کے لیے ریلوے کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "ریلوے نے پوری اور کٹک ریلوے اسٹیشنوں کو جدید بنانے ، ریلوے لائنوں کو ڈبل کرنے اور ریاست میں ریلوے لائنوں کی 100 فیصد برقی کاری کو حاصل کرنے کا ہدف حاصل کیا ہے َ۔۔ ہندستانی ریلوے ہر کسی کو جوڑتی ہے وندے بھارت ٹرین بھی اسی طرز پر آگے بڑھے گی۔
انہوں نے کہا کہ پوری اور ہوڑہ کے درمیان آج سے شروع ہونے والی وندے بھارت ٹرین بنگال-اوڈیشہ اور ہوڑہ-پوری کے درمیان روحانی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تقریباً 15 وندے بھارت ٹرینیں ملک کے مختلف حصوں میں چل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وندے بھارت ایک جدید ٹرین ہے جو ملک کی معیشت کو بھی رفتار دے رہی ہے ۔
وندے بھارت ٹرینوں کو ہندوستان کے جذبے کا عکاس بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امرت کال میں وندے بھارت ٹرینیں ملک کی ترقی کا انجن بھی بن رہی ہیں اور ‘‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’’ کے جذبے کو تقویت دے رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وندے بھارت ٹرین کے ذریعے دیہی علاقوں کو جدید ٹیکنالوجی کے فوائد میں شراکت دار بنایا جا رہا ہے ۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس وندے بھارت ٹرین بڑے شہروں کو چھوٹے قصبوں اور شہروں سے جوڑ رہی ہے ۔ جدید ٹیکنالوجی کے فوائد ملک کے تمام لوگوں تک یکساں طور پر پہنچائے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ملک میں کوئی بھی نئی ٹیکنالوجی آتی تھی تو اس کا فائدہ صرف شہروں اور میٹرو کے لوگوں کو ملتا تھا، لیکن آج یہ ٹیکنالوجی وندے بھارت ٹرین کی شکل میں دیہی علاقوں تک پہنچ چکی ہے ۔ وندے بھارت ٹرینیں اب شمال سے جنوب، مشرق سے مغرب تک ملک کے ہر کونے کو چھوتی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر پابندی ہٹایا

Next Post

اٹلی میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد ہلاک، عام زندگی مفلوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل

اٹلی میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد ہلاک، عام زندگی مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.