جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں اب بھی کرکٹ پر توجہ دے رہا ہوں، وہاب ریاض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in کھیل
A A
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی//
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ میں اب بھی کرکٹ پر توجہ دے رہا ہوں، میں لیگز کھیلوں گا ابھی میں سری لنکا لیگ میں بھی حصہ لوں گا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ وزیرِ اعلی پنجاب نے ہاکی کے 20 بہترین کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جن کے پاس جاب نہیں ہے ان 20 کھلاڑیوں کو ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا، کھلاڑیوں میں نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑی شامل ہیں۔
وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آغاز میں کھلاڑیوں کو آئندہ ماہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ ملے گا، ابھی ہم نے آغاز کیا ہے، ماہانہ اعزازیہ میں مستقبل میں اضافہ کیا جائے گا۔
پاکستان کے فاسٹ بولر نے کہا کہ ہم 300 ایتھلیٹس کے لیے ایک پلیٹ فارم بنا رہے ہیں انہیں ہر طرح کی سہولیات ملیں گی، بجٹ میں اچھی رقم ایتھلیٹس کے لیے مختص کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں کے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کے اخراجات ادا کریں گے، کھلاڑیوں کا میڈیکل فری کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کرکٹ کرانے کے لیے اچھا کام کیا ہے، بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات چلتے رہے ہیں، کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے یہ معاملہ حکومتی سطح پر حل ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو یہاں آ کر کھیلنا چاہیے، سب بڑی ٹیمیں پاکستان آ چکی ہیں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائیں، ورلڈ کپ میں ضرور شرکت کرنی چاہیے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان نے جو فارمولا دیا ہے وہ اچھا ہے، کم از کم پاکستان میں میچز ہونے چاہئیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے، مکی آرتھر

Next Post

سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے

سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.