اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’کشمیر میں امن اور ترقی دیکھ کر کچھ لوگوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے‘

کچھ سو لوگوں نے جموں کشمیر کی انتظامیہ کو سابقہ ریاست کی تباہی و بربادی کیلئے ہائی جیک کیا تھا :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in مقامی خبریں
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

اننت ناگ//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر(ایل جی) ‘ منوج سنہا نے کہا ہے کہ یو ٹی میں کچھ لوگوں کو امن ہضم نہیں ہو رہا ہے ۔
ایل جی نے پیر کو ڈورو، اننت ناگ میں کسان سمپرک ابھیان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن اور ترقی کو ہضم نہیں کر سکتے۔کسی کا نام لئے بغیر ایل جی کاکہنا تھا ’’کشمیر میں امن اور ترقی دیکھ کر کچھ لوگوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ میں ان کی مدد نہیں کر سکتا‘‘ ۔
سنہا نے کہا کہ تقریباً ۵۰۰ سے۱۰۰۰ لوگوں کو حکومت کے ٹھیکے صرف سابقہ ریاست کو برباد کرنے کے لیے ملتے تھے لیکن ان کا وقت ختم ہوچکا ہے کیونکہ موجودہ انتظامیہ ہر ایک کی خدمت کرنے اور سننے کیلئے پرعزم ہے۔
ایل جی کاکہنا تھا’’ جموں و کشمیر پر حکمرانی اور بربادی کے لیے تقریباً ۵۰۰یا۱۰۰۰لوگوں نے ٹھیکے حاصل کیے تھے‘‘۔
سنہا کاکہنا تھا’’اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ انتظامیہ یو ٹی کے ہر ایک شہری کی بات سننے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ ہم یہاں بغیر کسی امتیاز کے جموں کشمیر کے ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے ہیں۔
ایل جی نے کہا کہ کشمیری مصنوعات جلد ہی قومی اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچ جائیں گی۔ ’’وہ وقت دور نہیں جب کسان کا بیٹا بھی کسان بننا چاہے گا جس طرح سرکاری افسر کا بیٹا افسر بننے کا خواب دیکھتا ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو جدید راستے فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ بھی بڑے خواب دیکھ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ۳۷۰ آئین ہند میں ایک عارضی شق تھی:وفاقی وزیر داخلہ

Next Post

وادی میںشبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

وادی میںشبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.