اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک کی جیت اجتماعی کوششوں کا نتیجہ: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں جیت کے لئے ریاست کے عوام کو مبارکباد دی اور انتخابی نتائج کو عوام کی جیت اور کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کی اجتماعی کوششوں سے تعبیر کیا۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ کرناٹک کے عوام نے کانگریس پر جو اعتماد کیا ہے ، پارٹی اس پر پورا اترے گی اور ریاست کی ترقی کے لئے جو ترجیحات طے کی گئی ہیں اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو سب سے پہلے شروع کیا جائے گا۔
جب کانگریس صدر سے پوچھا گیا کہ کس پارٹی کے لیڈر کرناٹک کی جیت کو وزیر اعظم نریندر مودی کی شکست بتا رہے ہیں، تو انہوں نے کہا، "سچ یہ ہے کہ یہ انتخابی نتیجہ کرناٹک کے لوگوں کی جیت ہے ، یہ جیت ان کی محنت ہے ۔ کانگریس قائدین اور کارکنان کے سخت محنت کا نتیجہ ہے ۔’’
انہوں نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت پر کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی، پارٹی لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کانگریس کے لیڈران اور کارکنان ان انتخابی نتائج کو لے کر بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سماج کے تمام طبقات کی جیت ہے ۔
اس سوال پر کہ کرناٹک کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا، مسٹر کھڑگے نے کہاکہ ”ہمارے پاس لیڈر کے انتخاب کا عمل ہے ۔ جہاں بھی انتخابات ہوتے ہیں ہم اسی عمل کے تحت کام کرتے ہیں۔ ہم ریاست میں مبصرین بھیجتے ہیں جو وہاں کے لیڈروں سے بات کرتے ہیں اور ان کی طرف سے جو رپورٹ آتی ہے اس پر ہائی کمان غور کرتا ہے اور پھر فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کون وزیر اعلیٰ بنے گا۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت : ہندوستان

Next Post

کرناٹک انتخابات میں جیت کے بعد کانگریس ہیڈکوارٹر میں جشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کرناٹک انتخابات میں جیت کے بعد کانگریس ہیڈکوارٹر میں جشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.