جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جواب دہی طے کرنا ضروری: دہلی کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//دہلی پردیش کانگریس نے دہلی حکومت میں حقوق کو لے کر جمعرات کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کے بعد جوابدہی طے کرنا ضروری ہے ۔
دہلی پردیش کانگریس کے میڈیا انچارج انیل بھاردواج نے جمعہ کو یہاں ریاستی کانگریس کے دفتر میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے وفاقی ڈھانچہ مزید مضبوط ہوا ہے ۔ اس فیصلے سے جمہوری طور پر منتخب حکومت کو اہمیت ملی ہے اور یہ بھی طے ہوا ہے کہ اختیار صرف منتخب حکومت کو ہوگا۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ فیصلے کے بعد دہلی میں جشن کا سماں تھا، لیکن حیرت کی بات ہے کہ اس دوران خود وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اب افسران کی ذمہ داریوں کے حوالے سے ان کی منمانی چلے گی۔ وزیر اعلیٰ پہلے کہتے تھے کہ بڑا گھر یا بنگلہ نہیں لیں گے لیکن اب بنگلے کو عالیشان محل بنانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر چکے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ خود کو غریبوں کا ہمدرد بتانے والے پارٹی کے رہنما کے بنگلے میں 48 اے سی لگے ہیں اور ان کے گھر کی مرمت پر 150 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئینی بنچ کے فیصلے سے حقوق کے حوالے سے وضاحت ہوگئی ہے اس لیے اب احتساب کو یقینی بنانا بھی ضروری ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ پہلے بھی دہلی میں منتخب حکومت رہی ہے لیکن حقوق کے حوالے سے کبھی کوئی تکرار نہیں ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Next Post

اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ: سپریم کورٹ نے سیبی کو تحقیقات کے لیے مزید تین ماہ دینے کا اشارہ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز

اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ: سپریم کورٹ نے سیبی کو تحقیقات کے لیے مزید تین ماہ دینے کا اشارہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.