ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گڈکری نے کازرنگا ایلیویٹیڈ روڈ پروجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in کھیل
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی// روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ انہوں نے آج کازرنگا ایلیویٹیڈ روڈ پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
مسٹر گڈکری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مطلع کیا کہ وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کی طرف سے نشاندہی کی گئی جگہوں پر تقریباً 34 کلو میٹر بلند سڑکیں تعمیر کی جا رہی ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس پروجیکٹ کی وجہ سے جنگلی جانوروں کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور جنگلی جانور اپنی مقررہ جگہوں سے آمدو رفت کرسکیں ۔
مسٹر نے کہا کہ اس کے علاوہ اس منصوبے میں شاہراہ کو 4 لین تک چوڑا کرنا شامل ہے جس کی کل لمبائی 50 کلومیٹر ہے اور تقریباً تین کلومیٹر تک پھیلی ہوئی سرنگوں کی تعمیر شامل ہے ۔
مرزی وزیر گڈکری نے کہا کہ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ سرنگ کی تعمیر کو ایک الگ پروجیکٹ کے طور پر سمجھا جانا چاہئے اور ان کی تعمیر کے ملبے کو سڑک کے کاموں کے لئے استعمال کیا جانا چاہئے ۔ سیاحوں کو جنگلی جانوروں کے نظارے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے موٹر گاڑیوں کی پارکنگ اور کیوسک کے ساتھ ایلیویٹڈ روڈ پر دیکھنے کے پلیٹ فارم کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر پی ایف نے 42 غیر قانونی سافٹ ویئر کو تباہ کیا، 955 گرفتار

Next Post

بی جے پی حکومت منی پور میں تشدد سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بی جے پی حکومت منی پور میں تشدد سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.